[ad_1]

فوٹو اسکرین گریب/جیو نیوز
فوٹو اسکرین گریب/جیو نیوز

پاکستان میری ٹائم کے تحت یوم آزادی پر کیماڑی کراچی سے کشتیوں کی ریلی نکالی گئی جس میں ماہی گیروں سمیت تین سو سے زائد کشتیاں شریک ہوئیں۔

یوم آزادی پر کراچی کے مختلف حصوں میں سرکاری ونجی سطح پر پرچم کشائی کی تقریبات ہوئیں۔

لاہور میں موٹر وے پولیس نے یتیم بچوں کے ساتھ جشن ِآزادی منایا، گوجرانوالہ میں ایک ہزار فٹ لمبا اور فیصل آباد میں آٹھ سو فٹ لمبا پرچم تیار کیا گیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *