[ad_1]

صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو طلب کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرلیا۔

سینیٹ کا اجلاس 9 اپریل کی صبح 9 بجے ہوگا، اجلاس میں نئے اراکین کی حلف برداری ہوگی۔ 

سینیٹ اجلاس میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی ہوگا۔

واضح رہے کہ سینیٹ میں 24 نشستوں کے ساتھ پیپلز پارٹی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے جبکہ پی ٹی آئی اور ن لیگ بالترتیب 19، 19 سینیٹرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

اس کےعلاوہ چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیلئے یوسف رضا گیلانی کو پیپلز پارٹی نے نامزد کر رکھا ہےیا ہوا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *