[ad_1]

صدارتی انتخاب: آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور

صدر کے انتخاب کےلیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ 

صدارتی الیکشن میں محمود خان اچکزئی اپوزیشن جماعت سنی اتحاد کونسل کے نامزد امیدوار ہیں جبکہ آصف علی زرداری حکومتی جماعتوں کے نامزد امیدوار ہیں۔

الیکشن کمیشن نے باقی 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *