[ad_1]

اسلم غوری - فوٹو: فائل
اسلم غوری – فوٹو: فائل

جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ بیساکھیوں کے بغیر عمران نیازی کبھی نہیں جیت سکتا۔

کراچی سے ضمنی الیکشن پر اسلم غوری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کو اب اسمبلی میں جا کر عوام کی نمائندگی کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ بیساکھیوں کے بغیر عمران نیازی کبھی نہیں جیت سکتا۔

جے یو آئی ترجمان نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب حکومت کے سرکاری ملازمین کو انتخابات میں استعمال کیا گیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *