پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور ملتان میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کی فتح کے بعد پی ٹی آئی کو واضح پیغام دے دیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے تحریر کیا کہ ’کراچی اور ملتان سے الوداع پی ٹی آئی!‘

 بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 2018 میں چوری کی گئی نشستوں پر عمران خان کو شکست دینے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

پی پی چیئرمین نے کہا کہ عمران خان کو شکست دینے پر بھائی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ کو مبارک باد دیتا ہوں۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *