[ad_1]

اسلام آباد: مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت

اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت وائلڈ لائف کیمروں نے ریکارڈ کرلی۔

حکام وائلڈ لائف کے مطابق تصویروں میں نظر آنے والا نر تیندوا کامن لیپرڈ نسل کا ہے۔

خوشگوار موسم میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے زیادہ گھومتے دکھائی دے رہے ہیں۔

مارگلہ ہلز کے ٹریلز پر جانے والے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *