فائل فوٹو

کراچی میں منگھوپیر کے علاقے میں سندھ میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ 300 افراد پہنچے ہیں جنہیں منگھوپیر ڈگری کالج میں قیام کرایا گیا ہے۔

سندھ میں بارشوں اور سیلابوں سے متاثر ہونے والے 300 افراد منگھوپیر کے علاقے میں پہنچے ہیں جہاں پر اُنہیں منگھوپیر ڈگری کالج میں قیام کرایا گیا ہے۔

سیلاب متاثرین کا تعلق میہڑ اور سعیدی موسانی سے ہے۔

سیاسی جماعتوں کے علاقائی رہنماؤں یونس مینگل،مولانا نصیر مینگل،علی اکبر کاچھیلو،اختر لنڈ و دیگر نے متاثرین کو خوش آمدید کہا اور ان کی ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *