[ad_1]
سندھ ریونیو بورڈ نے صوبے میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومتی کوششوں میں ہاتھ بٹانے کے لیے سندھ ریلیف فنڈ میں 47 لاکھ 78 ہزار روپے کا چندہ جمع کیا ہے۔
صوبائی حکومت نے سندھ فلڈ ریلیف اکاؤنٹ نمبر 6100-000220-0301 قائم کیا ہے۔
سندھ ریلیف فنڈ سے سیلاب زدگان کی مدد کی جائے گی۔ سندھ حکومت نے سندھ ریونیو بورڈ کے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
[ad_2]