[ad_1]

کراچی: ریلوے ٹریک پر پانی جمع، 25 اگست کی کئی ٹرینیں منسوخ

کراچی میں ریلوے ٹریک پر بارش کا پانی آنے کے باعث 25 اگست کی کئی ٹرینیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

ریلوے اعلامیہ کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم اور کراچی ایکسپریس معطل رہیں گی۔

کراچی سے راولپنڈی روانہ ہونے والی پاکستان اور تیزگام ایکسپریس بھی معطل ہیں۔

اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ کراچی سے پشاور جانے والی عوام، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس بھی معطل ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *