[ad_1]

کنڈیارو کے قریب قومی شاہراہ پر کئی کلومیٹر تک ٹریفک جام

ضلع نوشہرو فیروز میں کنڈیارو کے قریب قومی شاہراہ پر کئی کلومیٹر تک ٹریفک جام ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات ٹریلر الٹنے، سیلابی پانی اور شاہراہ پر گڑھے پڑنے سے ٹریفک جام ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق اب ٹریفک بحال ہوگیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *