[ad_1]

عمران خان کی محمود مولوی کو این اے 245 میں جیت پر مبارک

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب جیتنے پر محمود مولوی کو مبارک باد دی ہے۔

اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہم حقیقی آزادی کے لیے اپنی تحریک میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز این اے 245 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے محمود مولوی 29 ہزار 475 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار معید انور 13 ہزار 193 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *