پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے اپنے گھر پولیس آنے کا دعویٰ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ کچھ دیر پہلے پولیس موبائل میرے گھر آئی تھی۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پولیس نے میرے ساتھ کام کرنے والوں سے پوچھا کہ اسد عمر یہاں رہتے ہیں؟

اسد عمر نے مزید کہا کہ دیکھتے ہیں کیا ارادہ ہے ان کا؟



Leave a Reply

Your email address will not be published.