پنجاب کابینہ نے محرم الحرام کے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان کی منظوری دے دی۔

صوبے میں 9 اور 10محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، حساس مقامات اور جلوسوں کے راستے پر موبائل سروس بھی بند رہے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ محرم کے جلوسوں اور مجالس کی سی سی ٹی وی کوریج یقینی بنائی جائے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *