پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لندن پہنچ گئے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز چند روز لندن میں قیام کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز لندن میں قیام کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف اور خاندان کے دیگر افراد سے ملاقاتیں کریں گے۔

حمزہ شہباز آج لاہور سے صبح نو بجے غیر ملکی ایئرلائن سے لندن کیلئے روانہ ہوئے تھے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published.