بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جوائنٹ روڈ پر ہونے والے دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
First in the Morning