[ad_1]

کشمیر، پنجاب، کے پی میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج کشمیر، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

کراچی میں بھی مون سون کا ایک اور دھواں دھار اسپیل برسنے کو تیار ہے، اس دوران 6 سے 9 اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کردیا ہے۔ 5 اگست کی صبح سے مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہوں گی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *