[ad_1]
لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کمانڈر 12 کور کوئٹہ تعینات کردیے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہوگئے تھے۔
[ad_2]