[ad_1]

اعجاز چوہدری--- فائل فوٹو
اعجاز چوہدری— فائل فوٹو

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ملی۔

لاہور ہائی  کورٹ نے اعجاز چوہدری کی اپیلیٹ ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔

اس حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نے اپیلیٹ ٹربیونل اور ریٹرننگ افسر کا کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *