[ad_1]

فلک ناز چترالی--- فائل فوٹو
فلک ناز چترالی— فائل فوٹو

تحریکِ انصاف کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے ایف آئی اے نے روک لیا۔

ذرائع کے مطابق فلک ناز چترالی پرواز ای کے 615 کے ذریعے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر فلک ناز چترالی کو طیارے سے آف لوڈ کیا گیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *