[ad_1]

سپریم کورٹ حکم کے باوجود ہدایت الرحمان رہا نہ ہوسکے

گوادر کی حق دو تحریک کے سربراہ ہدایت الرحمان کو سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود رہا نہ ہوسکے۔

گوادر کی سیشن عدالت نے مولانا ہدایت الرحمان کو پیشی کے بعد واپس جوڈیشل لاک اپ بھجوادیا۔

اس موقع پر مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ 18 مئی کو سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تھا کہ مجھے ضمانت پر رہا کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو 5 دن گزر گئے ہیں لیکن رہائی کا فیصلہ سیشن کورٹ نہیں پہنچ سکا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *