[ad_1]
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف خواہش پوری نہ ہونے کا ملبہ عمران خان پر نہ ڈالیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ تعیناتی کےعمل میں خواہشوں کے پورا نہ ہونے کا ملبہ عمران خان پر نہ ڈالیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ جاری ایک اور بیان میں عثمان ڈار کا خواجہ آصف پر شدید تنقید کی اور کہا کہ خواجہ آصف نے آج پھر اسمبلی میں ڈرامے بازی کی۔
[ad_2]