[ad_1]

جب عمران خان اقتدار میں تھے کبھی قبل از وقت الیکشن کی بات کی؟ یوسف رضا گیلانی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جب عمران خان اقتدار میں تھے کیا انہوں نے کبھی قبل از وقت الیکشن کی بات کی؟

ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پی ٹی آئی امپورٹڈ پارٹی ہے جو پیسوں کے ساتھ بنائی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب کی حکومت چند دنوں کےلیے ملی تو صوبے میں ملتان کیڈٹ کالج منظور کرایا۔

پی پی سینیٹر نے مزید کہا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خالی ایوان سے خطاب کیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *