[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے تیسر ٹاؤن کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ ہوا، فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 دہشتگرد بھی شدید زخمی ہوئے ہیں، زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کالعدم تنظیم داعش اور ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی موجودگی پر کی گئی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *