[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے تیسر ٹاؤن کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلے کے دوران فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق 3 سے 4 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ مقابلے کے دوران 2 دہشتگرد زخمی ہوئے تھے۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ باقی دہشتگردوں کی تلاش جاری ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *