[ad_1]
وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کب تک لاڈلے رہیں گے۔ ملتان اور کراچی کے میرے امیدوار ضمنی الیکشن اچانک ملتوی کیے جانے پر مایوس ہیں۔
ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ضمنی الیکشن کیلئے پی پی امیدوار اپنے حلقوں کی خدمت کیلئے بے تاب ہیں۔ ضمنی الیکشن والے حلقوں میں طویل عرصے سے نمائندگی نہیں۔
انہوں نے کہا کہ آخری لمحات میں پی ٹی آئی کو الیکشن سے بھاگنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
[ad_2]