[ad_1]

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج کراچی کے اختیار اور اس کے حقوق کے لیے مارچ کریں گے۔

ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی کی تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو تمام حکومتوں کی سرپرستی حاصل ہے۔

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے مزید کہا کہ تمام حکومتی جماعتیں بلدیاتی انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتی ہیں۔

حافظ نعیم الرحمٰن کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی بھی جماعت کو کراچی سے کوئی غرض نہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *