[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے 12 رہنما حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔

وارنٹ گرفتاری جاری ہوجانے کے بعد ن لیگ کے 12 رہنماؤں نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ اور رانا مشہود سمیت 12 لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر کیے گئے ہیں۔

لاہور پولیس کی جانب سے مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کو گرفتار کرنے کی اجازت کے لیے مجسٹریٹ کو درخواست جمع کرائی گئی جس میں بتایا گیا کہ ملزمان کیخلاف مقدمات ہیں اور وہ پیش نہیں ہو رہے، تفتیش مکمل کرنی ہے، اجازت دی جائے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *