[ad_1]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کے دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو ہتک عزت کے قانون میں ترمیم اور اسپیشل کورٹ قائم کرنے پر بریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں ریپ اور بچوں پر ظلم کے مقدمات کا تیز ٹرائل کر کے مجرمان کو انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اسپیڈی ٹائل کورٹ کی منظوری کے لیے بِل جَلد پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
[ad_2]