[ad_1]

-- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آٹی کو جیل میں مکمل سیکیورٹی دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

عدالت میں ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو ایک سیل میں رکھا گیا ہے، ارد گرد کے 6 سیل بھی ان کے لیے مختص ہیں،  بانی پی ٹی آئی کے لیے ہم نے 7 سیل مختص کر رکھے ہیں۔

ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں 10 افراد کے لیے ایک سیکیورٹی اہلکار ہے، بانی پی ٹی آئی کے لیے ہم نے 14 سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا کھانا اسپیشل کچن سے جاتا ہے، اس کچن میں کسی اور کے لیے کچھ نہیں بنتا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *