[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چار جماعتی اتحاد نے ڈی سی آفس کوئٹہ کے سامنے دھرنا ختم کر دیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی۔

حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بی این پی، پی کے میپ، نیشنل پارٹی اور ایچ ڈی پی کا دھرنا 17 روز سے جاری تھا۔

رپورٹس کے مطابق چار جماعتی اتحاد نے اب 28 فروری کو بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *