[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک بھر میں شبِ برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔

خصوصی رات پر بڑی تعداد میں لوگ فاتحہ خوانی کے لیے قبرستان گئے، قبرستانوں کے باہر استقبالیہ کیمپ قائم کیے گئے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے مختلف قبرستانوں کا دورہ کیا اور لنگر بھی تقسیم کیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *