[ad_1]

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

بہاولپور میں ڈیرہ نواب صاحب ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے بعد کراچی سے آنے والی شالیمار ایکسپریس کو خانپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا جبکہ ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس سمہ سٹہ پر روک لی گئی۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ فرید ایکسپریس کو ڈیرہ نواب صاحب ریلوے اسٹیشن اور پاکستان ایکسپریس کو بہاولپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *