[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے ایک پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا، ان کے اس تھپڑ کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔

پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ اے ایس آئی امجد کی مدعیت میں سیالکوٹ کے تھانہ صدر میں درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ماضی میں بھی فردوس عاشق اعوان ایک ٹی وی شو کے دوران پی پی رہنما قادر مندوخیل کو تھپڑ مار چکی ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *