[ad_1]

----فائل فوٹو
—-فائل فوٹو

رحیم یار خان اور گرد و نواح میں دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی۔

موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث سکھر ملتان موٹر وے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

دھند کے باعث قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

دوسری جانب لودھراں میں پل گوپال کے قریب بس اور ٹریلر کی ٹکر سے 7 مسافر زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بہاولپور میں شدید دھند کے باعث کار نہر میں گر گئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *