[ad_1]

نگراں وزیرِ اعظم دورہ کویت مکمل کرکے دبئی روانہ

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ دورہ کویت مکمل کر کے دبئی روانہ ہوگئے۔

یاد رہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ دبئی میں اقوام متحدہ کے کانفرنس آف پارٹیز (ماحولیاتی کانفرنس) کےاجلاس میں شرکت کریں گے۔

اس سے قبل کویت سٹی سے روانگی کے وقت وزیر اعظم کو کویتی وزیرِ بجلی ڈاکٹر جاسم محمد عبداللّٰہ الاستاد اور پاکستان کے سفیر ملک محمد فاروق نے الوداع کیا۔ 

اس موقع پر دونوں ممالک کے اعلیٰ سفارتی اہلکار بھی موجود تھے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *