[ad_1]

سہولت کاری آج کام آئے گی؟ صحافی کے سوال پر اعظم نذیر تارڑ کا جواب

حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ متضاد بیانات پی ٹی آئی سے بھی سامنے آرہے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے اعظم نذیر تارڑ سے سوال کیا کہ کیا آپ کی سہولت کاری آج کام آئے گی؟

صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے وزیرقانون نے کہا کہ انشاء اللّٰہ۔

اعظم نذیر تارڑ نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی والوں کے چہروں سے لگ رہا ہے آج مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے جو گفتگو کی وہ سیاسی لیڈر کا حق ہوتا ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *