[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔

ڈسکو صارفین کے لیے بجلی 1 روپے17 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا 3 مئی کو سماعت کرے گی۔

دوسری جانب کے الیکٹرک پہلے ہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کراچکی ہے۔

کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی 4 روپے 49 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت بھی 3 مئی کو کرے گی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *