[ad_1]

اسکرین گریب/ فائل فوٹو
اسکرین گریب/ فائل فوٹو

کراچی میں مزار قائد کے قریب 4 مسلح ملزمان چاند رات کو عیدی کے نئے نوٹ لوٹ کر فرار ہوگئے، واقعے کی رپورٹ بریگیڈ تھانے میں درج کرادی گئی۔

مزار قائد بریگیڈ تھانے کی حدود کوریڈور تھری کے قریب صحافی کی فیملی کو لوٹ لیا گیا، موٹر سائیکل سوار 4 ملزمان فیملی سے ڈھائی لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

متاثرہ فیملی عیدی کے لیے نئے نوٹ لے کر آرہی تھی، ملزمان نے سرعام فیملی کو لوٹا اور باآسانی فرار ہوگئے۔

متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ بریگیڈ تھانے میں اطلاع دی لیکن کوئی نہیں آیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *