[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن روک دیے۔

تحریک انصاف کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنادیا۔

قومی اسمبلی کے 9حلقوں پر ضمنی انتخاب 16مارچ کو ہونا تھے۔

کراچی میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے مجموعی طور پر 187 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے تھے۔

دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ میں بھی پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے الیکشن کمیشن اور اسپیکر کو جواب کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *