[ad_1]

پنجاب میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ، 10 افراد گرفتار

پنجاب میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی، پتنگ اور ڈور کی تیاری اور خرید و فروخت پر بھی 30 روز کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے۔

حافظ آباد سمیت مختلف شہروں میں پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔

پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران 10 افراد گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے جبکہ سیکڑوں پتنگیں اور ڈوریں ضبط کرلیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *