[ad_1]

کراچی کینٹ اسٹیشن پر کئی واک تھرو گیٹ ناکارہ

دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باوجود کراچی کینٹ اسٹیشن پر لگائے گئے کئی واک تھرو گیٹ ناکارہ ہیں۔

ریلوے اسٹیشن میں دھماکا خیز مواد کا کھوج لگانے والے آلات اور ریل گاڑیوں کے اندر معائنہ کرنے والا سسٹم بھی ناپید ہے۔

اسی طرح کینٹ اسٹیشن میں مسافروں کا سامان چیک کرنے کا بھی کوئی انتظام ہی نہیں ہے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *