فائل فوٹو

رحیم یار خان کے موٹروے ایم 5 پر رکن پور کے قریب بس، مسافر وین اور جیپ میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثے میں 9 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ 

موٹر وےپولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *