[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاک فوج کی امدادی ٹیم کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد ترکیہ سے آج صبح وطن پہنچے گی۔

استنبول ایئرپورٹ پر ڈپٹی گورنر استنبول اور مختلف سرکاری اہلکاروں نے اُنہیں رخصت کیا۔

واضح رہے کہ پاک فوج کا 35 رکنی دستہ زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے سب سے پہلے ترکیہ پہنچا تھا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *