[ad_1]

پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کی گرفتاریاں، آئندہ حکمت عملی پر مشاورت

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں مشاورتی اجلاس پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔

اس موقع پر قومی اسمبلی میں واپسی اور موجودہ آئینی بحران پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔

اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات میں امیدواروں سے متعلق بھی غور ہو گا۔

قومی احتساب بیورو (نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی طلبی پر بھی مشاورت ہو گی۔

اجلاس میں فواد چوہدری، علی زیدی، اعجاز چوہدری اور دیگر پارٹی رہنما شریک ہیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *