[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریلر نے منی ٹرک کو ٹکر ماری، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نوری آباد ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق کراچی کے علاقے دھوراجی سے تھا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *