[ad_1]

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں گھات لگاکر ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دو موٹرسائیکل سوار افراد پہلے سے شہری کا انتظار کر رہے تھے، ملزمان نے زاہد نامی شخص کو دیکھتے ہی اسے گولی مار دی۔ 

دوسری جانب ایکسپو سینٹر اور صفورہ چورنگی کے قریب مبینہ مقابلوں میں دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

ادھر عائشہ منزل پر گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *