فائل فوٹو

راجہ پور میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے ماں اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے مقتولہ کی بیٹی اور نواسی بھی زخمی ہوئی ہے۔

ابتدائی تفتیش میں پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے بھانجے نے ملزم کی بیٹی سے پسند کی شادی کی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے شادی میں سہولت کاری کے شک پر ماں بیٹے کو قتل کیا ہے۔

واقعے کے بعد ملزم باپ بیٹا فرار باآسانی فرار ہوگئے اور اب کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *