[ad_1]

وزیر اعظم نے عمران خان  کا بیان پارلیمانی جمہوریت کیخلاف حملہ قرار دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان کو پارلیمانی جمہوریت کے خلاف حملہ قرار دے دیا۔

اپنے ٹوئٹر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوریت کیخلاف حملوں کے سلسلے میں تازہ ترین ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ان کی سیاست کا مقصد اپنے اقتدار کےلیے راستہ بنانا ہے، چاہے اس کےلیے ملکی بنیادیں کمزور ہوجائیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *