[ad_1]

—فائل فوٹوز
—فائل فوٹوز

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا قیدی راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) میں انتقال کر گیا۔

اڈیالہ جیل کے حکام کے مطابق طارق نامی قیدی کو طبیعت خراب ہونے پر پہلے بینظیر بھٹو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

جیل حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ قیدی طارق کی طبیعت مزید بگڑنے پر اسے آر آئی سی منتقل کیا گیا تاہم وہ جاں بر نہ ہو سکا۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *