[ad_1]

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ  دیکھنا یہ ہے عمران خان عارف علوی کو مستعفی ہونے کا کب کہتے ہیں۔

اپنے بیان میں  فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان چور دروازے سے اقتدار میں آئے پتلی گلی سے نکل کر بھاگ گئے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نہ پنجاب، نہ خیبر پختونخوا اسمبلی ٹوٹے گی، پارٹی ابھی شروع ہوئی ہے۔

پی پی رہنما نے کہا کہ دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان اپنے سینیٹروں کو کب مستعفی ہونے کی ہدایت دیتے ہیں، عمران خان پنڈی میں فلاپ شو پر شرمندگی اور خفت کو تسلیم کرے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *